

Loading content...
8رجب بروز ہفتہ فرعونِ شام نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں عرض کیا کہ اب آپ مہربانی فرمائیں اور پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کو شاہی محل میں لے آئیں، القصہ تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن قصر اخضر میں تشریف لے گئیں اور امام پاک علیہ الصلواة والسلام کو یزید ملعون نے اپنے پاس مردانہ حصے میں بٹھا لیا کہ جہاں امراء اور رؤسائے شام پہلے سے موجود تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار