

Loading content...
ملعونِ شام سے فرما دیں کہ اب چونکہ تمہارے ظلم نے ہمارے صبر کے سامنے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے، ظلم تھک گئے ہیں مگر ہمارے صبرکاحوصلہ مسلسل جوان ہے، اگر بربریت کی باہوں میں ظلم کی طاقت ہے تو ہم مزید عرصے کیلئے بھی ظلم کا نشانہ بننے کے لئے تیار ہیں،بصورت دیگر ہمیںفاتح تسلیم کرے اور یہ بھی یاد رکھو کہ ہر فاتح اپنی شرائط منواتا ہے لہذا ہماری شرائط بھی اُس ملعون کو تسلیم کرنا ہوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار