

Loading content...
جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے یزید ملعون کی گزارش پاک پھوپھی صلوات اللہ علیھا کے سامنے رکھی کہ وہ ملعون چاہتا ہے کہ آپ کے پاک بھائی کی ماتمداری قصر یزید ملعون میں بھی بپا کی جائے بنی امیہ کی عورتیں بھی آپ کے پاک بھائیؐ کی عزاداری میں شامل ہونا چاہتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار