

Loading content...
پھر روتے ہوئے فرمایامیرے لعل اگر ہو سکے تو کربلا میرے بھائیوں کو اطلاع بھجوا دیں کہ آج آپ کی بہن آزاد ہوگئی ہے،خصوصاً جناب عباس علیہ الصلواة والسلام کو پیغام بھجوا دیں کہ آپ کی بہن شام کے ظالم شہر سے تو رہا ہو گئی ہے مگر خدا جانے کیا وجہ ہے کہ آزاد ہونے کے باوجود پہلے سے زیادہ مایوسی چھا گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار