

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیک! تو پھر کیا ہم یہیں شام ہی میں رہیں گے؟ فاتح شام بی بی پاکصلواة اللہ علیہا نے سرد آہ بھر تے ہوئے فرمایا میرا لعل مظلوم بھائی کے حکم کے مطابق میں نے اس کاروان کے کچھ افراد کو تو وطن واپس پہنچانا ہے مگر میں نے خود تو پھر واپس یہیں آ جانا ہے ،مجھے تو میرے پاک لعل ہمارے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف لینے آئیں گے تو پھر میںواپس وطن جائوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار