

Loading content...
اگر مجھ سے میرے حسین ویرؐ نے پوچھ لیا کہ میری کمسن پاک بیٹیاں کیوں نہیں آئیں؟ تو میرے پاس تو اس کا جواب بھی نہیں ہے کیونکہ ایک نہیں بلکہ بھائی کی دو کمسن پاک بیٹیاں مجھ سے اس شام نے چھین لی ہیں، ایک زینت زندان بن گئی ہیں اوردوسری مسافروں کے قبرستان میں آرام فرما ہیں،میں انہیںکیا جواب دوں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار