

Loading content...
دونوں باپ بیٹا علیہم الصلواة والسلام آزاد ہو کر اور جامع مسجد کے دربارِ عام سے فارغ ہوکر نور محل میں واپس تشریف لے آئے ،جناب معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے دور سے جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام کے چہرے پر اطمینان بخش چمک ملاحظہ فرمائی، رخساروں پر خون کی سرخی تازہ نظر آئی تو دریافت فرمایا کہ بیٹا سجاد میرا لعلؐ ! خیریت تو ہے رو بھی رہے ہو اورچہرے پر خوشی کے آثار بھی نظر آتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار