

Loading content...
اس کے بعد یزید ملعون نے عرض کیا کہ اب آپ پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو جا کر رہائی کی نوید بھی سنائیں اور ساتھ ہی میری بیوی کی ایک خواہش ہے وہ بھی عرض کریںبلکہ جملہ آل ابوسفیان کی عورتوں کی خواہش ہے کہ اگر پاک مخدارات عصمت صلوات اللہ علیھین مناسب سمجھیں تو وہ ہمارے قصر شاہی میں تشریف لے آئیں کیونکہ ہم انہیں شہدائے کربلا کاپرسہ دینا چاہتی ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار