

Loading content...
مگر امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہر مسافر کی پہلی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی طرح اپنے وطن واپس پہنچ جائے ، دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزارِ اقدس کی زیارت کئے کافی عرصہ ہو گیا ہے، اس لئے اگر ہمیں یہاں سے اجازت ملی تو پھر ہم شام سے فوراً مدینہ کیلئے روانہ ہوں گے ساتھ ہی امام علیہ الصلواة والسلام نے یہ بھی فرمایا کہ اگر تمہارے دل میں ابھی بھی ہمیں شہید کرنے کی خواہش ہو تو ہم حاضر ہیںکیونکہ شہادت ہمارا ورثہ ہے، مگر میں شہادت سے پہلے یہ ضرور چاہوں گا تم مجھے اپنے پاک پردہ دارانِ تطہیر صلواة اللہ علیہن کو واپس وطن پہنچانے کا کوئی بندوبست کرنے دو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار