

Loading content...
آج خلافِ معمول یزید ملعون کاموڈ بڑا خراب ہے یہ بہت پریشان نظر آ رہا ہے پورے دربار پر سکوت طاری ہے، کسی شخص میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ کوئی بات کر سکے، ملعون کی حالت کو دیکھ کر ہر شخص اپنے مقام پَر پریشان ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار