

Loading content...
شام کا ماحول ہے، یزید ملعون کا دربار آراستہ ہے، تخت کے سامنے موصل کے نفیس اور قیمتی قالین بچھے ہوئے ہیں، جن پر نجس تخت کے دونوں طرف سلیقے سے سنہری کرسیاں رکھی ہوئی ہیں، جن کے اوپردمشق کے قبائلی سردار بیٹھے ہوئے ہیں ان کے ساتھ امراء ، رؤساء اور مختلف شہروں کے حاکم اور عمال بیٹھے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار