

Loading content...
جس وقت بھی دربار لگایا جاتا تو یہ ملعون امام علیہ الصلوات والسلام کو اپنے تخت کے ساتھ کرسی پر بٹھاتا اور یہ تین دن مسلسل کوشش کرتا رہا کہ میں ان سے امام علیہ الصلواة والسلام اور ان کے انصار کا خون (خدا نہ کرے) معاف کروا لوںاس لیے اس دوران یہ مسلسل خوشامد اور بڑی نیازمندی کا مظا ہرہ کرتا رہا ،اس لیئے ان واقعات کو میں بھی دو حصوں میں عرض کروں گا،جس کا پہلاحصہ میں اِس وقت عرض کرنا چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار