

Loading content...
یعنی ایک طرف قصر ملعون کے اندر پاک پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے واقعات آ جاتے ہیں اور دوسری طرف دربارِ ملعون کے واقعات آ جاتے ہیںکیونکہ جس وقت پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن ملعون کے محل میں تشریف لے گئے تو وہاں تین دن تک مسلسل قیام عزاء فرمایا ، اوراس دوران ملعونِ شام نے امام علیہ الصلوات والسلام کو اپنا مہمان بنایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار