

Loading content...
تمام اہل درد اِن آنسوؤں کی بارش کو وقتِ قبولیت سمجھ کر دعا کریں کہ اب تو اِن مظلومین علیہم الصلواة والسلام کے دکھوں کا موسم ختم ہو ، ان کے منتقمِ حقیقیعجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد ہو وہ آ کر ان مظلومین کا انتقام لیں ، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے زخمی جگر کو قرار آئے،سب مل کراُن منتظرین کی فریادپر آمین کہیں کہ جن کی ہر دم یہ فریاد ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار