

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی آنکھوںسے خون جاری ہوگیا روتے ہوئے فرمایا اے ملعونِ ازل! کیا تم فرزندِ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خون کی قیمت لگانا چاہتے ہو؟ ہمیں اپنے خزانے دکھاتے ہو ؟ روتے ہوئے فرماتے ہیں او ملعونِ ازل تم سے بڑا سنگدل کوئی نہیں ہے ، کیا یہی ظلم باقی رہ گیا تھا، کیا اسی بات کی کسر باقی تھی؟ بیمار کے زخمی جگر پر ابھی یہ ضرب بھی تم نے لگانی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار