

Loading content...
یہ اٹھ کر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے سامنے آ کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ آپ اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے خون کی دیت جو بھی مقرر فرمائیں گے مجھے منظور ہو گی اور میں وہ ادا کروں کا ، جتنا خزانہ آپ چاہیں گے میں پیش کر دوں گا کیونکہ جو اصل قاتل ہیں وہ تو آپ کے سامنے ہی انکار کر گئے ہیں ، اب میں اور کیا کر سکتا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار