

Loading content...
اُس وقت یزید ملعون شرمسار ہو کر تخت سے اترا چلتے چلتے اس نے کہا کہ تم پر اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لعنت ہو ،کل کی بات ہے کہ تم مظلوم کی پاک بہنوں کے سامنے فخر کر رہے تھے ایک کہتا تھا کہ انعام کا مستحق میں ہوں دوسرا کہتا تھا کہ میں ہو ں اور آج سب انکاری ہوگئے ہو، کوئی بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ اس نے تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کو شہید کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار