

Loading content...
اُس وقت شمر ذوالجوشن ملعون غصے کی حالت میں کرسی سے اٹھ کرکھڑا ہوگیا اور کہنے لگا او ملعونِ ازل! تم پر خدا کی لعنت ہو، یہ تم نے کیا ڈھونگ رچا رکھا ہے کہ ایک ایک سے جواب طلبی کر ر ہے ہو،اگر سننے کی ہمت ہے تو سنو، میں تمہیں بتاتا ہوں کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا اصل قاتل کون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار