

Loading content...
اگر آج مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی وہ معصوؐمہ شہزادی صلواة اللہ علیہا زندہ ہوتیں تو میری اس بات کی گواہی دیتیں، کیونکہ شہادت سے پہلے وہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا اپنے بابا پاکعلیہ الصلواة والسلام کی آغوش میں تشریف فرما تھیںکہ اس ملعون نے انہیں وہاں سے ادب کے ساتھ اٹھا یا تھا اور پھر ان کی نظروں کے سامنے اس ملعونِ ازل نے کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا تھا حالانکہ وہ پاک معصومہ صلواة اللہ علیہا رو رو کردہائیاں دیتی رہی تھیں لیکن اس شقی القلب کو ذرا بھر ترس نہیں آیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار