

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام اُس وقت سجدے کی حالت میں تھے بہنیں ستر قدم سے دیکھتی رہیں اور دہائیاں بھی دیتی رہیں اس ملعون نے اُس معصومؐ کے سامنے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو شہید کر دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار