

Loading content...
اُس وقت اِس سنان بن انس ملعون نے گھوڑا دوڑایا تھا حالانکہ اُس وقت ان کے قریب ہی اُن کا چار سالہ نواسہ بھی موجود تھا اِس ملعون نے غش سے جھومتے ہوئے کریم کو گھوڑے سے جھک کر جوان بیٹے کا پرسہ دیا تھا ، اس وقت کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کا وہ چار سالہ نواسہ انہیں اٹھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار