

Loading content...
خولہ ملعون نے کہا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی زرہ کی ہر کڑی میں سے خون اچھل اچھل کر بہہ رہا تھا ،امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام دوزانو تشریف فرما تھے اور ایسے جھوم رہے تھے کہ جیسے کسی معصوم کو نیند سے بیدار کرکے بٹھا دیا جائے ،وہ اِسی طرح غش کے عالم میں جھوم بھی رہے تھے اور آہستہ آہستہ فرما بھی رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار