

Loading content...
ایک وضاحت کرتا چلوں کہ کسی نے مدینے میں جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام سے پوچھا تھا آقا آپ کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے جسم اطہر پر کتنے زخم تھے کئی لوگ کہتے ہیں 313زخم تھے کئی کہتے ہیں زیادہ سے زیادہ 1950زخم تھے اب آپ ہی وضاحت فرمائیں حقیقت کیا ہے،شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام کی آنکھوں سے خون جاری ہو گیا اپنی انگلی میں سے سرخ عقیق کی انگوٹھی اتار کراسے دکھاتے ہوئے فرمایا اُس غریب کے بدن پر اِس انگوٹھی جتنی جگہ بھی ایسی نہیں تھی کہ جو زخموں سے خالی ہو کہ جسے بہن چوم لیتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار