

Loading content...
اصل قاتل تو سنان بن انس ملعون ہے کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے زین ذوالجناح کو چھوڑا تو اُس وقت ان کا سارا جسم خون آلود تھااور ان کے بدن پر جو زِرہ تھی اس کی ہر کڑی میں سے خون جاری تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار