

Loading content...
یعنی سید الشہداء امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام سینے پر دونوں ہاتھ رکھ کر زین سے اس طرح اترے تھے کہ نماز کا اول وقت سمجھ کرانہوں نے سیدھا سر سجدے میںجھکا دیا تھا مگر ان کے ہاتھ اسی طرح سینے پر ہی رہ گئے تھے ، اس ملعونِ ازل نے ایک ایسا تحفہ پیشں کیا تھا کہ اُن کے سینۂ اطہر سے خون کا ایک چشمہ جاری ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ چند قدم ہی زینِ ذوالجناح پر بیٹھ سکے تھے اور پھر انہوں نے زین ذوالجناح سے سیدھا سجدے میں سر رکھا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار