

Loading content...
سب نے کہا کہ اصل قاتل خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون ہے کیونکہ اِس ملعون نے تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام کو زین ذوالجناح سے اِس طرح اتارا تھا کہ جس طرح شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام زین فرس سے ارضِ کربلا پر تشریف لائے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار