

Loading content...
پھر اس نے اپنے چاروں طرف سنہری کرسیوں پر بیٹھے ہوئے کوفی سالارانِ لشکر کی طرف دیکھا کسی کرسی پر شیث بن ربعی نظر آیا کسی پر قیس بن ربیع نظر آیا کس کرسی پر شمر ذی الجوشن، کسی پر مصائب بن وہبیہ،کسی پر خولیٰ بن یزیزید الاصبحی ملعون اورکسی پر سنان بن انس نخعی نظر آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار