

Loading content...
ملعونِ شام نے سر جھکا لیا پھر کچھ دیر کے بعد بولا کہ اگر آپ کی اس کے علاوہ کوئی خواہش ہے تو اس سے مجھے آگاہ فرمائیں، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ باقی خواہشات تو ہم پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا سے پوچھ کر بتائیں گے کیونکہ اِس کاروان غرباء کی سر پرست وہ ہیں، مگر جس کام کیلئے ہم اس وقت یہاں جمع ہوئے ہیں پہلے وہ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار