

Loading content...
امام علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہمیں معلوم ہے کہ جس وقت کوفی اور شامی ملاعین نے ہمارے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کو شہید کرنے کیلئے منتیں مانی تھیں تو ان میں سے کئی لوگوں نے یہ منت بھی مانی تھی کہ اگر ہم نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو شہید کر لیا تو ایک مسجد بنوائیں گے اور ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایسی چالیس مسجدیں بنائی گئی تھیں، کیا اُن مساجد میں بھی قرآن خوانی ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار