

Loading content...
اس کے بعد خوشامدانہ انداز میں عرض کیا کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے تمام تر مظالم کا ازالہ کروں، جس کے لئے میں اعلان کر تا ہوں کہ آج سے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے ایصال ثواب کیلئے روزانہ صبح و شام قرآن خوانی کی جائے ، دمشق کے ہر شخص کو میرا حکم ہے کہ وہ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے ایصالِ ثواب کیلئے مساجد میں نمازیں ادا کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار