

Loading content...
جس وقت امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام دربارِ یزید ملعون میں پہنچے تو وہ ملعون تخت سے نیچے اترا اور اُس نے آکر امام پاک علیہ الصلواة والسلام کے سامنے تعظیماً جھُک کر سلام عرض کیا پھر اِس ملعون نے امام پاک علیہ الصلواة والسلام کو صدر مجلس یعنی اپنے تخت کے ساتھ ہی عزت و احترام کے ساتھ ایک کرسی پر بٹھایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار