

Loading content...
اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک، اے میرے جگر کا سکون بیٹا! دربار میں جا کر آپ نے ملعون کے ساتھ سختی سے کلام نہیں فرمانا کیونکہ وہ اہل بیت کا دشمن بھی ہے ،ظالم بھی ہے اور بدبخت بھی ہے، یہ ملعون نہ اللہ سے ڈرتا ہے اور نہ ہی اُس کے عذاب سے خوف زدہ ہوتا ہے اور نہ ہی وہ ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاحیا و لحاظ کرتاہے، اس لئے آپ نے اس کے ساتھ صبر و تحمل کے ساتھ کلام فرمانا ہے ، ہماری زندگی کا واحد سہارا تو اب آپ ہی کی پاک ذات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار