

Loading content...
جس وقت سارے کوفی ملاعین جو امام مظلوم کو شہید کرنے کے انعامات وصول کر چکے تھے دمشق پہنچ گئے تو اُس وقت یزید ملعون نے اپنے قصر میں دربارِ عام منعقد کیا اور اُس دربار میں شرکت کے لئے جناب امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو بھی دعوت دی گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار