

Loading content...
جس وقت ملعونِ شام نے منبر پر بیٹھ کر خود قاتلوں پر لعنت کا سلسلہ شروع کیا تو اہل شام کے حوصلے مزید بلند ہوگئے اور انہوں نے بر سر عام کہنا شروع کر دیا کہ اگر ملعونِ شام بے گناہ ہے اور حاکم شرعی اور خلیفہ بھی ہے، تو پھر اسے امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کے قاتلوں سے قصاص لینا چاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار