

Loading content...
یہاں ایک بات کی طرف توجہ دلانا ضروری ہے کہ ملکہ شام معظمہ بی بیصلواة اللہ علیہا اور امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے خطبات کا ایک اثر یہ ہوا کہ خود امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا قاتل بھی ان کے قاتل پر لعنت کررہا تھا ،یہ تھی وہ عظیم فتح کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار