

Loading content...
اِس مشورے کے بعد یزید ملعون نے خطباتِ جمعہ میں واقعہئِ کربلا کا سارا الزام عبیداللہ ابن زیاد ملعون کے سر تھوپنا شروع کر دیا اورخود کو بے قصور ثابت کرنے کی ناکام کو شش میں مصروف ہوگیا، ہر بار یہی فقرہ کہتا کہ خدا ابن مرجانہ پر لعنت کرے اُس نے مجھ سے پوچھے بغیر امامعلیہ الصلواة والسلام کو شہید کر دیا ،اگر امام پاک علیہ الصلواة والسلام میرے پاس آجاتے تو میں ان کا احترام کرتا، چاہے وہ میری بیعت کرتے یا نہ کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار