

Loading content...
اِس میٹنگ میں کچھ لوگوں نے اُسے یہ مشورہ دیا کہ تم (نعوذباللہ) سارے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کو شہید کروادو، مگر ملعون نے اِس رائے کو اپنے اقتدارکے خلاف سمجھا ، پھر اِس ملعون نے نعمان بن بشیر انصاری ملعون سے مشورہ طلب کیا تو اُس نے یہ مشورہ دیا کہ تم پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو عزت و احترام کے ساتھ واپس مدینے بھیج دو اور جیسے بھی ممکن ہو ان سے شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کا خون بھی معاف کروا لو اوراگر انہیں دولت ومال و زر کے انبار دکھاؤ گے تو یہ کام اور بھی آسانی کے ساتھ ہو جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار