

Loading content...
ساتھ ہی مساجد میں خطیبوں سے سوالات پوچھے جانے لگے، کچھ لوگوں نے خود برسرِمنبر آ کر اعتراضات اٹھائے تو اُس وقت ملعونِ شام کی آنکھیں کھلیں کہ اب معاملہ اس کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے اِس خطرے کو محسوس کرتے ہوئے ملعونِ شام نے ایک میٹنگ بلائی جس میں اُس ملعون نے اپنے ابلیسی گماشتوں سے مشورہ طلب کیا کہ اس صورت حال میںمجھے کیا کرنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار