

Loading content...
جو اُس ملعون کے گماشتے اور ساتھی تھے وہ پہلے تو خاموش رہے اور انہوں نے ملعون شام کو اس بدلتی ہوئی فضا سے آگاہ نہیں کیا مگر جس وقت انہیں اپنی جان اور اقتدار کے لالے پڑے تو انہوں نے آ کر ملعونِ شام کوآگاہ کیا کہ اِس وقت تمہارے خلاف عوام میں نفرت کا ایک لاوا پک رہا ہے، بہتر ہے کہ تم فوراً کوئی تدبیر سوچو، ورنہ جس وقت یہ لاو اپھٹ گیا تو نہ تم رہو گے اور نہ ہی یہ اقتدار رہے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار