

Loading content...
ہر سیاسی حاکم کی یہ مجبوری ہوتی ہے کہ وہ رائے عامہ کو اپنے خلاف نہ ہونے دے کیونکہ جو رائے عامہ کا خیال نہیں کرتا اس کی حکومت تھوڑی مدت میں ختم ہو جاتی ہے جبکہ ہر حاکم اپنی حکومت کو طول دینا چاہتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار