

Loading content...
اِن روایات کو یکجا کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ دس رجب تک قافلہ پاک شام کے نور محل میں پابندِ رضائے الٰہی رہاپھر تین دن قصر یزید ملعون میں مہمان رہنے اورسات دن محلہ دار الحجارہ میں عزاداری کرنے کے بعد شام سے روانہ ہوا یعنی بیس رجب کے قریب شام سے روانگی ہوئی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار