

Loading content...
کتبِ تاریخ میں درج ہے کہ جس وقت قافلہ پاک واپس کوفہ پہنچا تو اس وقت کوفہ کا حاکم عبیداللہ ابن زیاد ملعون نہیں تھا بلکہ وہ واپس بصرہ جا چکا تھا اورتاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون جمادی الثانی کے پہلے عشرے تک کوفہ کا حاکم رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار