

Loading content...
کچھ مؤرخین لکھتے ہیں کہ پاک خاندانِ رسالت نے نور محل میں صرف ایک ہفتہ قیام فرمایا ، کچھ لکھتے ہیں کہ چالیس دن قیام پذیررہے کچھ لکھتے ہیں تین ماہ تک قیام پذیر رہے ، اور بعض کتب میں تویہ بھی لکھا ہے کہ کاروانِ توحید نے پورا ایک سال نور محل میں گزارا ، ان اختلافاتِ روایت میں اگرچہ حقیقی تاریخ کو ڈھونڈنا بہت مشکل کام ہے، مگر میں سمجھتا ہوں کہ نا ممکن نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار