

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اس پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی خوشیوں کا موسم جلدی آئے، یہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا ایک بار پھر اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے سایہئِ ِشفقت میں آباد ہوں، ان کے تمام دکھوں اور دردوں کا ازالہ ہو،سب مل کر اس دعا پر آمین کہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار