

Loading content...
تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے اپنے بیمار بیٹے کو گلے لگا کر فرمایا ہوگا بیٹا! ذرا معصوؐمہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کے چہرے سے کفن تو ہٹاؤ،ہمیں ان کا آخری دیدار توکراؤ، ہم تو خود اس پُر درد سفر میں اس قدر مصروف رہے ہیں کہ اپنی معصوم بیٹیؐ کا جی بھر کے چہرہ بھی نہیں دیکھ سکے ،جی چاہتا ہے کہ اسے ایک بار تو جی بھر کے پیار کر لوں یہ تو میرے پیار کی حسرت دل میں لئے اس جہان سے کوچ کر گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار