

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے شہداء کربلا علیہم الصلواة والسلام سے یہ ضرور فرمایا ہو گا کہ آج تو ظلم کی حد ہی ختم ہو گئی ہے میری وہ پاک مرشدزادی صلواة اللہ علیہا کہ جنہیں مجھ پر بڑا ناز تھا وہ بے وارثوں کی طرح شام کے زندان میں ہمیں پکار پکار کر راہی ملک عدم ہو گئی ہیںآؤ سب مل کر شام چلیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار