

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ سب لوگ زندان کے سامنے سے گزرتے رہے مگر کوئی شخص جنازے میں شرکت کے لئے نہیں رکا جس وقت تمام لوگ گزر گئے تو بیمارِکربلا علیہ الصلواة والسلام نے جناب محمد باقر علیہ الصلواة والسلام سے فرمایا میرا لعلؐ زندان کی دیوار پر چڑھ کر اذان دو، ہو سکتا ہے کہ کوئی آ کر جنازے میں شریک ہو جائے ،یہ معلوم نہیں کہ کوئی شامی پاک جنازے میں شامل ہوا تھا یا نہیں ہوا،مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ آواز کربلا کے شہدا ء نے ضرور سنی ہو گی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار