

Loading content...
مجھے یہ تو معلوم نہیں ہے کہ اتنی دیر کیوں ہوگئی؟، نہ ہی کسی مؤرخ نے اس بات کی وضاحت کی ہے، البتہ کتابوں میں اتنا ہمیں ضرور ملتا ہے کہ نمازِ عشاء کے وقت جامع مسجد میں لوگوں کے درمیان یہ بات ہوئی تھی کہ مسجد سے ملحق نور محل میں جو مسافر تشریف فرما ہیں، آج ان کی ایک معصوم بیٹی کی رحلت ہوئی ہے، جو شخص مناسب سمجھے ان کی نمازِ جنازہ میں شامل ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار