

Loading content...
یہ بتاتا چلوں کہ پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی رحلت نمازِ تہجد کے وقت ہوئی مگر جس وقت یہ کاروانِ مسافراں معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے غسل وکفن سے فارغ ہوا تھا اس وقت جامع مسجد دمشق میں عشاء کی نماز پڑھائی جا چکی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار