

Loading content...
کچھ وقت گزر گیا پھر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نور محل کے اندر آئے مگر ان کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے جن کا رنگ سرخ تھا انہوں نے آنسو صاف کرتے ہوئے سر جھکا کر فرمایا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا! ملعون شام کا ایک آدمی دروازے پر آیا ہے جس کے ہاتھ ملعونِ شام نے میری معصوم بہن کے لئے کفن بھجوایا ہے ،اب آپ مجھے مشورہ دیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار